توسیع مدرسہ

Expansion project

More children want to learn the Qur'an than our current space can hold. Help us make room for them.

Why we need to expand

Alhamdulillah, the number of students enrolling in the Madrasah is increasing day by day, but the current space does not allow more than 170 students at a time. The Madrasah has decided to purchase the flat right next to it, which will increase capacity to 250–300 students at a time.

Venue: A-13, 1st floor, Babar Plaza, Nishtar Road, Karachi

Funding details
Total cost of the flatPKR 3,000,000
Funds arranged so farPKR 2,640,200
Remaining amountPKR 359,800

88% raised · figures as of October 2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے آپ مع الخیر ہوں گے۔ اللہ رب العزت کا فضل و کرم ہے کہ مدرسہ حسنین معاویہ گودھرا گلی اور اطراف کے محلوں کے لیے بخوبی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ ان سالوں میں سینکڑوں طلبہ حفظ اور ناظرہ قرآن کریم کی سعادت حاصل کرچکے ہیں اور مزید طلبہ اس راہ پر گامزن ہیں۔ جدید سہولیات سے آراستہ مدرسہ اب طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر جگہ کی تنگی کا شکار ہے۔ ایسے حالات میں مدرسہ کی توسیع کا ایک سنہری موقع ہمیں نصیب ہوا ہے جس کے لئے کل لاگت تیس لاکھ روپے درکار ہیں۔

آپ نے ہمیشہ اس مدرسہ کو اپنا سمجھا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں اس موقع پر بھی آپ زیادہ سے زیادہ تعاون فرما کر عنداللہ ماجور ہوں گے۔ جزاک اللہ خیرا